رواں سال کو صوبے کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سال 2024-25 کو صوبہ کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کے سال کے طور پر منانے اور چترال میں سالانہ ترچ میر فیسٹیول شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کو … Continue reading رواں سال کو صوبے کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ